تزکیہ تمام دین و شریعت کی غایت اور تمام انبیا کی بعثت کا اصلی مقصود ہے۔ دین میں جو اہمیت اس کو حاصل ہے وہ اہمیت دوسری کسی چیز کو بھی حاصل نہیں ہے۔ دوسری ساری چیزیں وسائل و ذرائع کی حیثیت رکھتی ہیں اور یہ چیز غایت و مقصد کی حیثیت رکھتی ہے
اعتماد - ایک ضروری تنبیہ - اطاعت - اتباع - ایک غلط فہمی کا ازالہ - اتباع کی حدود - نصرت - خیر خواہی - محبت - احترام - احترام کی حدود - ایک اہم تنبیہ