بڑے کام کی قیمت اپنے آپ کو چھوٹا کر لینا ہے۔ اکثر لوگ اپنے آپ کو چھوٹا کرنے پر راضی نہیں ہوتے اسی لیے اکثر لوگ کوئی بڑا کام بھی نہیں کر پاتے